Homeخبریںکوئٹہ میں بم حملہ کا زخمی ایف سی اہلکار ہلاک ہوگیا...

کوئٹہ میں بم حملہ کا زخمی ایف سی اہلکار ہلاک ہوگیا ،گوادر بم دھماکہ میں ایک زخمی

کوئٹہ (ہمگام نیوز ) گزشتہ دن قمبرانی روڈ پر ہینڈ گرنیڈ حملے میں زخمی ہونے والا سکیورٹی فورسز اہلکار جاوید اقبال زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے ، وہ سی ایم ایچ شال میں زیر علاج تھے۔
ادھر گوادر سےبپولیس کے مطابق جیونی میں گرلز مڈل اسکول کے قریب ریموٹ بم دھماکا ہواہے ۔
دھماکہ کے نتیجے میں ایک شخص زخمی ہوگیا۔زخمی کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔ دھماکے کے بعد تحقیقات جاری ہیں۔

Exit mobile version