کوئٹہ (ہمگام نیوز) مقبوضہ بلوچستان کے صدر مقام کوئٹہ سریاب روڈ پر قابض فورسز کی چوکی پر دستی بم سے حملہ۔
تفصیلات کے مطابق پیر کی شب مقبوضہ بلوچستان کے صدر مقام کوئٹہ کے علاقے سریاب فلائی اوور کے قریب سیکورٹی چوکی پر نامعلوم مسلح افراد نے دستی بم سے حملہ کیا۔ذرائع کے مطابق اس حملہ کے نتیجے میں قابض فورسز کے ایک اہلکار زخمی ہوگیا ہے ۔
اس حملہ کے فوراً بعد قابض فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لیکر تفتیش شروع کردے۔