جمعه, مارچ 13, 2026
Homeخبریںکوئٹہ مزدا گاڑی کے ٹکر سے دو افراد جاں بحق۔

کوئٹہ مزدا گاڑی کے ٹکر سے دو افراد جاں بحق۔

کوئٹہ(ہمگام نیوز) تفصیلات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے نواحی علاقے میں مزدا گاڑی کے ٹکر سے موٹر سائیکل پر سوار 2 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق جمعہ کو کوئٹہ کے نواحی علاقے جبل نور کے قریب مزدا کوچ کی ٹکر سے موٹر سائیکل پر سوار 2 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں جن کی نعشوں کو ضابطے کی کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردیا گیا.

یہ بھی پڑھیں

فیچرز