چهارشنبه, مارچ 11, 2026
Homeخبریںکوئٹہ نواں کلی میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ1 شخص زخمی

کوئٹہ نواں کلی میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ1 شخص زخمی

کوئٹہ(ہمگام نیوز) نواں کلی حاجی ملیزئی مسجد کے سامنے نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ،

فائرنگ سے بخت اللہ ولد ظاہرمحمد نامی شخص شدید زخمی، زخمی حالت میں سول ہسپتال کوئٹہ منتقل کردیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز