شنبه, نوومبر 23, 2024
Homeخبریںکوئٹہ وبلیدہ سے دو تشدد زدہ لاش برآمد

کوئٹہ وبلیدہ سے دو تشدد زدہ لاش برآمد

کوئٹہ (ہمگام نیوز)کوئٹہ میں  پولیس کے عملے کو ایک نامعلوم شخص کی تشدد زدہ لاش ملی جسے ہسپتال پہنچا دیا گیا پولیس کے مطابق مقتول کو تشدد کر کے قتل کیا گیا ہے جس کی شناخت امیر حمزہ سکنہ سپنی روڈ کے نام سے کی گئی۔

جبکہ بلیدہ سے بھی ایک شخص کی تشدد زدہ لاش برآمد کی گئی جس کی  شناخت وزیر ولد ابابگر سے ہوئی، لیویز ذرائع کے مطابق لاش پر گولیوں اور تشدد کے نشانات موجود تھے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز