سه شنبه, مارچ 10, 2026
Homeخبریںکوئٹہ و دکی: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو افراد زخمی

کوئٹہ و دکی: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو افراد زخمی

کوئٹہ(ہمگام نیوز )کوئٹہ کے علاقے سرہ غوڑگئی میں مسلح افراد کی فائرنگ سے لیویزاہلکارزخمی ہوگیا۔لیویز کے مطابق کوئٹہ کے علاقے نواں کلی سرہ غوڑگی میں لیویز پر نامعلوم افراد کے فائرنگ ایک ہلکار شدید زخمی ہوا جبکہ دکی میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کوزخمی کردیا۔تفصیلات کے مطابق دکی کے علاقے سول ہسپتال کے قریب مسلح افراد نے فائرنگ کرکے علی جان نامی شخص زخمی کردیااورفرارہوگئے جنہیں فوری طور پرہسپتال منتقل کرکے ابتدائی طبی امداد کے بعد کوئٹہ ریفر کردیاگیاہے

یہ بھی پڑھیں

فیچرز