چهارشنبه, مارچ 11, 2026
Homeخبریںکوئٹہ ٹریکٹر کی ٹکر سے ایک بچہ جانبحق، دوسرا زخمی

کوئٹہ ٹریکٹر کی ٹکر سے ایک بچہ جانبحق، دوسرا زخمی

کوئٹہ( ہمگام نیوز )اطلاعات کے مطابق کوئٹہ سریاب روڈ کسٹم کے قریب ٹریکٹرکی ٹکر کے نتیجے میں 7سالہ بچہ جاں بحق ہو گیا جبکہ دوسرا 8 سالہ بچہ زخمی ہو گیا ہے.
علاقائی ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ حادثے کا شکار ہونے والے دونوں بچے سگے بھائی ہیں. زخمی اور جاں بحق ہونے والے بچوں کو سول ہسپتال کوئٹہ منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ ٹریکٹر کے ڈرائیور کو بھی گرفتار کر لیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

فیچرز