شنبه, اپریل 26, 2025
Homeخبریںکوئٹہ :پاکستانی فورسز کا آپریشن 18افراد گرفتار بعد میں لاپتہ

کوئٹہ :پاکستانی فورسز کا آپریشن 18افراد گرفتار بعد میں لاپتہ

کوئٹہ(ہمگام نیوز)کوئٹہ میں ڈبل روڈ اور ملحقہ علاقوں میں آپریشن کے دوران18 مشتبہ افراد کو گرفتار تفصیلات کے مطابق گزشتہ شب ایف سی اور کوئٹہ پولیس کے عملے نے ڈبل روڈ اورملحقہ علاقوں میں مشترکہ آپریشن کیا اور اس دوران 18 سے زاہد افراد کو گرفتار کر کے نامعلوم منتقل کر دیا گیا

یہ بھی پڑھیں

فیچرز