کوئٹہ( ہمگام نیوز) کوئٹہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے موٹر سائیکل سوار ایف سی اہلکا ر ہلاک جبکہ دوسرا زخمی ، تفصیلات کے مطابق کوئٹہ سریاب روڈ موسیٰ کالونی میں نامعلوم افراد نے ایف سی موٹر سائیکل پہ گشت کرنے والے دو اہلکاروں پہ فائرنگ کردی جس ایک ایک اہلکار ہلاک اور اس کا ساتھی اہلکار زخمی ہوا ، تاہم اب تک کسی بھی گروپ کی جانب سے اس حملے کی ذمہ داری قبول کرنے کی خبر سامنے نہیں آئی ہے