چهارشنبه, مارچ 11, 2026
Homeخبریںکوئٹہ کاسی روڈ: گھر میں گیس لیکج کے باعث دھماکہ

کوئٹہ کاسی روڈ: گھر میں گیس لیکج کے باعث دھماکہ

کوئٹہ(ہمگام نیوز) تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کاسی روڈ مدنی سڑیٹ، گھر میں گیس لیکج کے باعث دھماکہ ہوا جس سے 4 بچے جھلس کر زخمی ہوئے جبکہ ایک شخص جانبحق، زخمی بچوں کو سول ہسپتال کوئٹہ منتقل کردیا گیا

یہ بھی پڑھیں

فیچرز