کوئٹہ(ہمگام نیوز) مقبوضہ بلوچستان کے شہر کوئٹہ میں نوحصار کے علاقے ریگی ناصران کے قریب سے تین نامعلوم افراد کے لاشیں برآمد ہوئی ہے
تفصیلات مقبوضہ بلوچستان کے شہر کوئٹہ میں نوحصار کے علاقے ریگی ناصران کے قریب سے تین نامعلوم افراد کے لاشیں برآمد ہوئی ہے جنھیں شناخت کے لیے ایدھی ایمبولینسیز کیذریعے سول ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔
واضح رہے کہ مقبوضہ بلوچستان میں قابض ریاست کے ہاتھوں جبری گمشدگی کے شکار افراد کو ماورائے عدالت قتل کرکے ویرانوں میں پھیکا جاتا رہا ہے لیکن اب تک ان لاشوں کے بارے
ـ میں کچھ کرنا قبل وقت ہوگا