چهارشنبه, اکتوبر 16, 2024
Homeخبریںکوئٹہ کے علاقے ہزار گنجی سے لاش برآمد

کوئٹہ کے علاقے ہزار گنجی سے لاش برآمد

کوئٹہ (ہمگام نیوز) مقبوضہ بلوچستان کے صدر مقام کوئٹہ کے علاقے ہزارگنجی سے ایک شخص کی نعش بر آمد کر لی گئی ہے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق گزشتہ روز کوئٹہ کے علا قے ہزار گنجی سبزی منڈی سے ایک شخص کی نعش ملی جس کی شناخت 70سالہ محمد یعقوب ولد جونڈا خان کے نام سے ہو گئی ہے

نعش کو ضابطے کی کا رروائی کے لئے بو لان میڈیکل کمپلیکس ہسپتال کوئٹہ منتقل کر کے ضروری کا رروائی بعد ورثا کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز