دوشنبه, سپتمبر 30, 2024
Homeخبریںکوئٹہ گیس سلنڈر دھماکہ, مکان زمین بوس

کوئٹہ گیس سلنڈر دھماکہ, مکان زمین بوس

کوئٹہ( ہمگام نیوز ) آمدہ اطلاعات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے شہر کوئٹہ میں ائیرپورٹ روڑ پر گیس سلینڈر دھماکے کے باعث کچے مکان کو آگ لگ گئی جس سے مکان مکمل طور پر زمین بوس ہوگئی ـ

زرائع کے مطابق جائے وقوعہ پر فائر بریگیڈ کی گاڑیاں موقع پر پہنچیں اور آگ پر ایک گھنٹے بعد قابو پالیا ـ

جبکہ پولیس کے مطابق آگ شارٹ سرکٹ کی وجہ سے لگی تھی تاہم واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوئی ـ

یہ بھی پڑھیں

فیچرز