دوشنبه, نوومبر 25, 2024
Homeخبریںکوئٹہ : TTP نے کوئٹہ میں 3 پولیس اہلکاروں کی قتل کی...

کوئٹہ : TTP نے کوئٹہ میں 3 پولیس اہلکاروں کی قتل کی زمہ داری قبول کرلی.

کوئٹہ (ہمگام نیوز) تحریک طالبان پاکستان کے ترجمان محمد خراسانی نے میڈیا میں جاری کردہ اپنے ایک بیان میں کوئٹہ پولیس اہلکاروں پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے-

ترجمان محمد خراسانی نے مزید کہا اج بروز جمعہ سہ پہر کے وقت تحریک طالبان پاکستان کے مجاہدین نے بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے مشرقی بائی پاس پر پولیس اہلکاروں کو حملے میں نشانہ بنایا ہے. حملے کے نتیجے میں اے ایس آئی رحمت اللہ، علی اصغر اور قربان علی نامی پولیس اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں.

یہ بھی پڑھیں

فیچرز