دوشنبه, اکتوبر 7, 2024
Homeخبریںکورونا وائرس کے باعث جامعہ بلوچستان کو بند کرنے کی نوٹیفکیشن جاری،...

کورونا وائرس کے باعث جامعہ بلوچستان کو بند کرنے کی نوٹیفکیشن جاری، امتحانات التوا کے شکار

 

شال(ہمگام نیوز) مقبوضہ بلوچستان کے مرکزی شہر شال میں موجود جامعہ بلوچستان کو کرونا وائرس کی بڑھتی ہوئی تیسری لہر کے باعث بند کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔

یونیورسٹی انتظامیہ کی طرف سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ہر طرح کے امتحانات، ٹیسٹ اور انٹرویوز کو 15 جون تک ملتوی کیا گیا ہےجبکہ جامعہ بلوچستان ہاسٹل میں رہائش پذیر طلباء کو 30 اپریل تک ہاسٹل خالی کرنے کے ہدایات بھی جاری کئے گئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز