دوشنبه, جنوري 13, 2025
Homeخبریںکولمبیا میں فوجی ہیلی کاپٹر گرنے سے 9 فوجی اہلکار ہلاک 6...

کولمبیا میں فوجی ہیلی کاپٹر گرنے سے 9 فوجی اہلکار ہلاک 6 زخمی

کولمبیا (ہمگام نیوز) کولمبیا میں حادثے کا شکار ہونے والی فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگئی جس سے 9 فوجی اہلکار ہلاک جبکہ 6 اہلکار زخمی ہوے ہیں۔ حادثے میں  2 اہلکار لاپتہ بھی ہوگئے ہیں جن کی تلاش جاری ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق کولمبیا کا ہیلی کاپٹر گوریلا تنظیم کے خلاف آپریشن میں مصروف تھا کہ حادثہ پیش آ گیا، زخمی ہونے والے فوجیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں ان کا علاج جاری ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز