Home خبریں کولواہ :پاکستانی آرمی کے قافلے پر حملہ

کولواہ :پاکستانی آرمی کے قافلے پر حملہ

0
تربت (ہمگام نیوز)کولواہ میں مسلح افراد کا پاکستانی آرمی کےقافلے ہر فائرنگ، ہلاکتوں کا خدشہ ذرائع کے مطابق آج شام مسلح افراد کا کیچ کے علاقے کولواہ کڈ ہوٹل مادگ ء ڈور کورکے مقام پرریگولر آرمی کے قافلے پر جدید ہتھیاروں سے حملہ کیا جس میں پاکستانی فوج کو جانی ومالی نقصان کی اطلاع

خروج از نسخه موبایل