Homeخبریںکولواہ چوکی پہ سات خانہ بدوشوں کی تزلیل کے بعد 2 افراد...

کولواہ چوکی پہ سات خانہ بدوشوں کی تزلیل کے بعد 2 افراد لاپتہ

 

کیچ (نمائندہ+ ھمگام نیوز) کولواہ کے علاقے کاشت پُژّگ سُنٹ پہ قائم چوکی پہ پاکستان آرمی نے خواتین سمیت سات بلوچ خانہ بدوشوں کو روک کے شدید تشدد کیا۔

 

مسلسل عصر سے لیکر رات تک انکی تزلیل کی گئی اور ان میں دو بلوچ خانہ بدوشوں کو جبراًن لاپتہ کردیا ہے۔

 

مقامی لوگ بتاتے ہیں کہ دونوں خانہ بدوشوں کی شناخت خان محمد ولد علی محمد اور دلدار ولد خداداد کے ناموں سے ہوئی ہیں جو کیلکور سیاہ کور کے رہائشی ہیں۔

Exit mobile version