چهارشنبه, اپریل 23, 2025
Homeخبریںکوہاڈ میں فورسز کی چوکی پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے...

کوہاڈ میں فورسز کی چوکی پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں:بی آر اے

کوئٹہ (ہمگام نیوز )بی آر اے کے ترجمان سرباز بلوچ نے میڈیا میں جاری کردہ بیان میں کہا کہ گزشتہ روز بلوچ ریپبلکن آرمی کے سرمچاروں نے کیچ کے علاقے تمپ میں فورسز کی کوہاڈ چوکی پر راکٹوں اور بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں فورسز کو بھاری جانی و مالی نقصان پہنچا۔ بی آر اے کی کاروائیاں ایک آزاد بلوچ ریاست کے قیام تک جاری رہینگے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز