سه شنبه, اپریل 29, 2025
Homeخبریںکوہلو،پاکستانی فوج کی بچھائی گئی باردوی سرنگ پھٹنے سے3اونٹ ہلاک ہوگئے

کوہلو،پاکستانی فوج کی بچھائی گئی باردوی سرنگ پھٹنے سے3اونٹ ہلاک ہوگئے

کوہلو(ہمگام نیوز) ہمارے نماہندے کے مطابق بلوچستان کے ضلع کوہلو کے علاقے پھٹاکڑی روڈ پر پاکستانی فوج کی جانب سے گزشتہ مہینے کی فوجی آپریشن کے بعد جاتے ہوئے فوج نے بلوچ مزاحمتکاروں کی خاطر کچھی سڑک میں بارودی سرنگ نصب کیا گیا تھا۔اتفاقی طورپر آج وہی خطرناک مائن چرواہا دادعلی مری کے اونٹ کی پیروں تلے آنے سے بمب پھٹ گیاجس کے نتیجے میں 3 اونٹ موقع پر ہی ہلاک ہوگئے۔ جبکہ انسانی جانی کے نقصان کی کوئی اطلاعات موصول نہیں ہے۔
واضع رہے ان علاقے میں روڈ کچھی ہونے کی اور فوج کے جارحیت کی وجہ سے اکثر وبیشتر بارودی سرنگ کے زد میں آکر غریب چرواہوں کے مال مویشی اور قیمتی انسانی جانیں ضائع ہوجاتی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز