کوہلو ( ھمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق آج صبح کوہلو کے تحصیل ماوند میں قابض پاکستانی فورس ایف سی کے اہلکاروں پر بلوچ مزاحمت کاروں نے گھات لگا کر حملہ کیا۔ عینی شاہدین کے مطابق کافی دیر تک فائرنگ کی اطلاعات موصول ہوئی ہے۔ امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ اس واقع میں جانی و مالی نقصان ہوسکتا ہے۔