سه شنبه, مارچ 10, 2026
Homeخبریںکوہلو: بلوچ عسکریت پسندوں و پاکستانی فورسز میں جھڑپ، دونوں اطراف جانی...

کوہلو: بلوچ عسکریت پسندوں و پاکستانی فورسز میں جھڑپ، دونوں اطراف جانی نقصان کی اطلاع

کوہلو( نامہ نگار)  بلوچستان کے علاقے میں کوہلو مین جبر ،نساو ،اور سیاه کو کے مقامات پر قابض  پاکستانی فورسز اور بلوچ عسکریت پسندوں کے بیچ جهڑپوں کے اطلاعات دونوں طرف سے جانی نقصانات کے اطلاعات

تفصیلات کے مطابق آج صبح سے شروع پاکستانی فورسز کی جارحیت میں اب اطلاع ملی ہے کہ وہاں پہ بلوچ عسکریت پسندوں اور پاکستان آرمی کے درمیان جھڑپیں جاری ہیں اور اطلاع یہ بھی موصول ہوئی ہیں کہ دونوں اطراف سے جانی نقصان کی اطلاع ہے ۔ مزید تفصیلات جاری ہیں

یہ بھی پڑھیں

فیچرز