دوشنبه, مارچ 16, 2026
Homeخبریںکوہلو: سڑک کنارے نصب بم کا دھماکہ، ایک شخص زخمی

کوہلو: سڑک کنارے نصب بم کا دھماکہ، ایک شخص زخمی

کوہلو(ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے شہر کوہلو میں سڑک کنارے نصب بم دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص زخمی ہوا۔

تفصیلات کے مطابق کوہلو شہر میں ڈیری فارم کے قریب سڑک کنارے نصب بم دھماکے میں ایک شخص زخمی ہوگیا جس کی شناخت سلال مری کے نام سے ہوئی ہے۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق اس حملے میں گیس کمپنی کو نشانہ بنایا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز