یکشنبه, نوومبر 24, 2024
Homeخبریںکوہلو: قابض پاکستان ایف سی کی آپریشن 12افراد کے ہلاکت کی اطلاع

کوہلو: قابض پاکستان ایف سی کی آپریشن 12افراد کے ہلاکت کی اطلاع

کوہلو (ہمگام نیوز) پاکستانی میڈیا رپورٹ کے مطابق کوہلو میں قابض پاکستان ایف سی اور نامعلوم مسلح کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں 12 افراد ہلاک ہو گئے ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پیر کے روز بلوچستان کے علاقے کوہلو میں ایف سی نے سرچ آپریشن کیا ۔ آپریشن کے دوران ایف سی اور مسلح افراد کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ شروع ہو گیا فائرنگ کے تبادلے میں پاکستانی میڈیا رپورٹ کے دو اہم کمانڈر یامین اور بندوس خان سمیت 12 افراد ہلاک ہو گئے تاہم آزاد اور علاقائی زرائع سے قابض پاکستان ایف سی اور میڈیا کے رپورٹوں کی تصدیق نہیں ہوسکی ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز