سه شنبه, مارچ 10, 2026
Homeخبریںکوہلو میں نامعلوم افراد نے باپ اور بیٹے کو اغواء کرلیا

کوہلو میں نامعلوم افراد نے باپ اور بیٹے کو اغواء کرلیا

لورلائی(ہمگام نیوز) کوہلو کے علاقے میں نامعلوم افراد نے باپ اور بیٹے کو اغواء کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق بدھ کو کوہلو کے علاقے میں نامعلوم افراد نے ایک گھر پر راکٹوں سے حملہ کیا اور بعد ازاں باپ اور بیٹے کو اغواء کرکے نامعلوم مقام کی طرف فرار ہوگئے۔ لیویز مزید کارروائی کررہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز