سه شنبه, مارچ 10, 2026
Homeخبریں بی ایل اے کے متعدد کیمپوں پہ پاکستان آرمی کا حملہ

بی ایل اے کے متعدد کیمپوں پہ پاکستان آرمی کا حملہ

کوہلو( ہمگام نامہ نگار)آج الصبح پاکستان فضائیہ اور پاکستانی بری فوج نے مشترکہ طور پر کوہلو کے قریب جبر، نساو، سیاه کو اور اندرا، چهپر پر اچانک حملہ کردیا اس حملے میں پاکستان فضائیہ کے متعدد گن شپ ہیلی کاپٹروں سے شدید شلنگ کی گئی اور دیگر متعدد ہیلی کاپٹروں کے ذریعے اسپیشل فورسز کو زمین پر اتارا گیا جن کے ذریعے بلوچ عسکریت پسندوں کو محاصرے میں لینے کی کوششیں کئے گئے دو طرفہ فائرنگ کا سلسلہ ہنوز جاری ہے اور زمینی فورسز نے بهی علاقے کو سیل کر کے پہاڑوں کے طرف پیش قدمی شروع کردی صبح سے شروع هونے والے اس حملے میں پاکستان فضائیہ کے گن شپ ہیلی کاپٹروں کے ذریعے وقفے وقفے سے علاقے میں موجود لوگوں مال مویشیوں سمت گهروں اور گاڑیوں کو نشانہ بنایا جارہا هے جس میں مالی نقصانات کے ساتھ باری جانی نقصانات کے اطلاعات ہیں باخبر ذرائع کے مطابق یہ حملے بلوچ علیحدگی پسند تنظیمبی ایل اے کے متعدد کیمپوں پر کیا گیا هے

یہ بھی پڑھیں

فیچرز