سه شنبه, مارچ 10, 2026
Homeخبریںکوہلو /نساو میں بمب دھماکہ

کوہلو /نساو میں بمب دھماکہ

( ھمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق آج مقبوضہ بلوچستان کے علاقے ضلع کوہلو / نساو میں بم دھماکہ ہوا ہے۔ جس میں ابتدائی اطلاعات کے مطابق ایک شخص کے ہلاک اور ایک کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز