Homeخبریںکوہلو کے علاقے سے نواب خان مری نامی شخص اغواء

کوہلو کے علاقے سے نواب خان مری نامی شخص اغواء

 کوئٹہ ( ہمگام نیوز ) ضلع کوہلو کی تحصیل تمبو میں نامعلوم مسلح افراد نے دو افراد کو گن پوائنٹ پر اغواءکرلیا۔ تفصیلات کے مطابق ہفتے کی رات کو ضلع کوہلوکی تحصیل تمبوسے نامعلوم مسلح افراد نواب خان مری ، اور اس کے ڈرائیور جمعہ خان کو گاڑی سمیت اغواءکرکے لے گئے واقع کی اطلا ع ملتے ہی انتظامیہ نے مغویوں کی تلاش شروع کردی ۔

Exit mobile version