کوہٹہ(ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق کوہٹہ میں نامعلوم مسلح حملہ آواروں نے ایک دوکان پر فائرنگ کر کہ دو افراد کو زخمی کردیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق کوہٹہ کے علاقے موتی رام روڑ پے نامعلوم مسلح افراد نے ایک دوکان پر فائرنگ کر کہ دو افراد کو زخمی کردیا اور موقع سے فرار ہوگئے، زخمی افراد کی شناخت عبدالسمیع اور محمد صدیق کے نام سے ہو گہے ہیں۔
زراۂع کے مطابق زخمی افراد کو فوری طور پر اسپتال منتقل کردیا گیا ہے تاہم فائرنگ کرنے کے وجوہات معلوم نہ ہو سکے۔