Homeخبریںکہنوج : ٹریفک حادثے میں تین افراد جانبحق

کہنوج : ٹریفک حادثے میں تین افراد جانبحق

 

کہنوج ( ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق ایرانی مقبوضہ بلوچستان کے شہر کہنوج تا جیرفت شاہراہ پر ٹریفک حادثے میں تین افراد موقع پر جانبحق ہوگئے ـ
تاہم اطلاع موصول ہونے کے وقت تک جانبحق کی افراد کی شناخت معلوم نہیں ہوسکی اور نہ ہی اس حادثے کی وجوہات سامنے آ سکے ہیں ـ

Exit mobile version