دوشنبه, اکتوبر 21, 2024
Homeخبریںکیچ،آئل ٹینکر کو آگ لگنے سے دو افراد جھلس کرجانبحق ہوگئے

کیچ،آئل ٹینکر کو آگ لگنے سے دو افراد جھلس کرجانبحق ہوگئے

کیچ 🙁 ہمگام نیوز )اطلاعات کے مطابق کیچ کے علاقے شہرک کے قریب ایرانی تیل سے بھری ایک آئل ٹینکر کو آگ لگ لگئ جس سے دو افراد جاں بحق ہوئے تفصیلات کے مطابق کیچ کے علاقے شہرک کے قریب ایرانی تیل سے بھری ایک آئل ٹینکر کو آگ لگی جس میں راہ گیر لوکل گاڑیاں بھی آگ کی زد میں آگئے اور جس سے دو شخص جھلس کر دم تھوڑ گئے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز