سه شنبه, اپریل 22, 2025
Homeخبریںکیچ،بلیدہ کے رفیق ولد محمد عمر کو بازیاب کیا جائے،لواحقین کی اپیل

کیچ،بلیدہ کے رفیق ولد محمد عمر کو بازیاب کیا جائے،لواحقین کی اپیل

کوئٹہ(ہمگام نیوز) بلوچ جبری اغوا شدہ اسیران کے لواحقین کی تنظیم وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے مطابق 5 فروری 2015 کو BMC ہسپتال کوئٹہ کے سامنے سے جبری طور پر اغوا کئے گئے رفیق ولد محمد عمر جو کہ زعمران،بلیدہ،کیچ کا رہائشی ہے ان کے لواحقین نے کہا ان کے متعلق تمام تفصیلات صوبائی حکومت کے حوالے کی گئی ہیں۔انھوں نے حکومتی متعلقہ اداروں سے اپیل کی ان کو بازیاب کیا جائے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز