کیچ (ہمگام نیوز) باخبر ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ کل رات 8 بجے کے قریب کیچ ہوشاپ کے علاقے قلات دمب میں بلوچ مزاحمتکاروں نے قابض پاکستان کے ایف سی چوکی پر راکٹ لانچر اور خودکار ہتھیاروں سے حملہ کیا ہے. جس سے دشمن کے جانی و مالی نقصان کا امکان ظاہر کیا جارہاہے، تاہم اب تک اس حملے کی ذمہ داری کسی مسلح جہد کار تنظیم نے قبول نہیں کی ہے.