چهارشنبه, مارچ 11, 2026
Homeخبریںکیچ:پاکستانی فورسز ہاتھوں 4 بلوچ فرزند جبری طور پر اغواء

کیچ:پاکستانی فورسز ہاتھوں 4 بلوچ فرزند جبری طور پر اغواء

کیچ( ہمگام نیوز )اطلاعات کے مطابق ضلع کیچ کے علاقے مند کہنک میں پاکستانی فورسز نے جارحیت کرتے ہوئے 4 بلوچ فرزندوں آدینہ ولد محمد بخش، مصدق ولد محمد بخش، شعیب ولد لال محمد اور حبیب ولد مستری نصیر کو جبری طور پر اغواء کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا.

یہ بھی پڑھیں

فیچرز