چهارشنبه, اپریل 23, 2025
Homeخبریںکیچ:گیارہ سالہ بچہ مہیم خدابخش 7 جون سے لاپتہ

کیچ:گیارہ سالہ بچہ مہیم خدابخش 7 جون سے لاپتہ

کیچ(ہمگام نیوز) نماہندہ ہمگام ضلع کیچ کے مطابق 7 جون کو کیچ آپسر سے ایک گیارہ سالہ بچہ مہیم ولد خدابخش سکنہ آپسر بلوچی بازار لاپتہ ہو گیا ہے

خاندانی ذرائع کے مطابق عید کے تیسرے روز 7 جون کو مہیم گھر سے نکل کر تربت بازار کی جانب گئے تھے جو واپس گھر نہیں آئے خاندان ذرائع نے کہا ہے کہ کافی ڈھونڈنے کے باوجود ابھی تک انکا بچہ نہیں ملا ہے جس کی وجہ سے خاندان شدید پریشانی میں مبتلا ہے.

انہوں نے اپیل کیا ہے کہ کسی بھی شخص کو مہیم خدابخش کے بارے میں کوئی معلومات ملے تو وہ نیچے دیئے گئے فون نمبر پر اطلاع دیں. 03218091839

یہ بھی پڑھیں

فیچرز