سه شنبه, مارچ 10, 2026
Homeخبریںکیچ: بلیدہ میں مسلح افراد کا گھر پر حملہ، ایک خاتون جانبحق

کیچ: بلیدہ میں مسلح افراد کا گھر پر حملہ، ایک خاتون جانبحق

بلیدہ (ہمگام نیوز) ہمگام نمائندہ کو موصول ہونے والے اطلاعات کے مطابق بلیدہ کے علاقے میناز میں مسلح افراد کا گھر پر حملے کے نتیجے سے ایک خاتون جان بحق ہوئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ دن بلیدہ کے علاقے میناز میں مسلح افراد نے میار جان شکاری نامی شخص کے گھر پر حملہ کیا، جس کے نتیجے سے گھر میں موجود میار جان شکاری کی بیوی گولی لگنے سے جاں بحق ہوگئی.

مقامی زرائع کے مطابق میار جان شکاری کا تعلق ایک بلوچ آزادی پسند مسلح تنظیم سے تھا، جس نے بعد میں قابض پاکستانی فورسز کے سامنے سرینڈر کیا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز