شنبه, مارچ 14, 2026
Homeخبریںکیچ: تربت ندی میں لاش برآمد

کیچ: تربت ندی میں لاش برآمد

تربت ( ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق تربت ندی ( کیچ کور) میں لاش برآمد ہوئی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق  گزشتہ شپ  ایک غریب دکاندار مسعود مراد کو چاہسر کراس میں کچھ نامعلوم افراد نے اغواء کر اپنے ساتھ لے گئے ۔

زرائع کے مطابق اغواء کاروں نے اس سے کچھ پوچھ گوچ کیلئے اپنے ساتھ لے گئے تھے بعد میں انکی لاش تربت ندی میں برآمد ہوئی ہے ۔

تاحال قتل کے محرکات معلوم نہ ہوسکے ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز