شنبه, اکتوبر 19, 2024
Homeخبریںکیچ : تمپ سے ایف سی نے ظہیراحمد ولد عبدالمجید کو جبری...

کیچ : تمپ سے ایف سی نے ظہیراحمد ولد عبدالمجید کو جبری اغوا کرلیا

تمپ (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق گزشتہ اتوار کی شام پاکستان کے فورس ایف سی نے تمپ میں عبدالمجید کے گھر پر چھاپہ مارکر ظہیر احمد ولد عبدالمجید سکنہ تعصیل تمپ کیچ جو کہ پیشے کے لحاظ سے ٹیلرنگ ماسٹر تھا کو زبردستی حراست میں لے کر جبری طور اغوا کیا گیا۔صبح جب ان کے والد ایف سی کیمپ ان کے کیس کی تفصیل اور خیریت بارے ان سے احوال کی تو ایف سی والے یکسر اس بات سے انکاری رہے کی ظہیر احمد ان کے پاس ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز