شنبه, اپریل 26, 2025
Homeخبریںکیچ تمپ میں فورسز کا فوجی آپریشن گھروں پر چھاپے دوران خواتین...

کیچ تمپ میں فورسز کا فوجی آپریشن گھروں پر چھاپے دوران خواتین و بچوں کو زدوکوب کیاگیا

کیچ (ہمگام نیوز) ویب ڈیسک کی رپورٹ کے مطابق تمپ کے علاقہ دازن میں گذشتہ شام قابض پاکستانی فورسز نے ملا عبدالصمد، عبداللہ ولد لشکران، ولی محمد و میار ولد پیربخش کے گھروں پر چھاپہ مار کر خواتین و بچوں کو زدوکوب کرکے انھیں حراساں کرکے بعد ازاں چلے گئے ۔
عینی شاہدین کے مطابق فورسز کے ہمراہ علاقائی مخبر اور ڈیتھ اسکوائڈ کے کارندے شامل تھے ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز