پنجشنبه, جنوري 23, 2025
Homeخبریںکیچ : دشت کے علاقے درچکو میں فوج کے ایک مورچے پر...

کیچ : دشت کے علاقے درچکو میں فوج کے ایک مورچے پر اسنائپر حملہ کر کے1 فوجی اہلکار کو ہلاک کیا:BLF

کوئٹہ (ہمگام نیوز ) بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے نامعلوم مقام سے سیٹلائیٹ فون پر بات چیت میں فوجی اہلکار کے ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ جمعرات 6 دسمبر کے روز سرمچاروں نے ضلع کیچ میں دشت کے علاقے درچکو میں پاکستانی فوج کے ایک مورچے پر اسنائپر حملہ کر کے ایک فوجی اہلکار کو ہلاک کیا، یہ مورچے اس حلقہ میں انتخابات کرانے کیلئے قائم گئے تھے۔ اس دوران جنگی ہیلی کاپٹروں کی گشت جاری رہی۔
انہوں نے کہا کہ یہ حملے بلوچستان کی آزادی تک جاری رہینگے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز