کیچ( ہمگام نیوز )ہمگام نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق 1 اپریل 2019 کو ضلع کیچ کے علاقے تجابان سنگ آباد سے پاکستانی فورسز ہاتھوں جبری طور پر اغواء کیے گئے امیر بخش ولد زباد اور رفیق ولد احمد سکنہ سنگ آباد تجابان بازیاب ہوکر اپنے گھر پہنچ گئے ہیں.