کیچ( ہمگام نیوز )اطلاعات کے مطابق ضلع کیچ کے تحصیل دشت درچکو میں آج علی الصبح پاکستانی فورسز نے ایک گھر پر چھاپہ مارکر دو بلوچ فرزندوں کو جبری طور پر اغواء کر لیا ہے، فورسز ہاتھوں اغواء ہونے والے بلوچ فرزندان کی شناخت خلیل ولد کمال اور اسیل ولد داد محمد کے ناموں سے ہوئی ہیں جو دشت درچکو کے رہائشی ہیں.


