دوشنبه, مارچ 9, 2026
Homeخبریںکیچ فورسز قید سے دو بلوچ فرزند بازیاب

کیچ فورسز قید سے دو بلوچ فرزند بازیاب

کیچ( ہمگام نیوز )اطلاعات کے مطابق ضلع کیچ کے تحصیل دشت درچکو سے گزشتہ دنوں پاکستانی فورسز ہاتھوں جبری طور پر اغواء ہونے والے بلوچ فرزند خلیل ولد کمال اور اسیل ولد داد محمد سکنہ درچکو بل نگور فوجی کیمپ سے بازیاب ہوکر اپنے گھر پہنچ گئے.

یہ بھی پڑھیں

فیچرز