کیچ(ھمگام نیوز)پاکستانی قبضہ گیر فورسز نے دو بلوچ فرزند کو اغواء کرنے کے بعد لاپتہ کردیا۔
ھمگام نمائندہ کو موصول ہونے والے اطلاعات کے مطابق گزشتہ شب کیچ کے علاقے آسکانی میں قابض فورسز نے ایک گھر پر چھپا مار کر بختیار بائیان رہائشی تنزلہ،کولواہ اور گوہرام ولد واحد بخش, رہائشی شاپکول کو اغواء کردیا.