چهارشنبه, نوومبر 27, 2024
Homeخبریںکیچ: قابض پاکستانی فوج کیلئے راشن لیجانے والی گاڑی پر بم حملے...

کیچ: قابض پاکستانی فوج کیلئے راشن لیجانے والی گاڑی پر بم حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں: بی ایل ٹی

 

کیچ (ہمگام نیوز) بلوچ لبریشن ٹائیگرز کے ترجمان میران بلوچ نے کیچ کے علاقے مند میں قابض پاکستانی فوج کیلئے راشن لیجانے والی گاڑی پر بم حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوے بتایا کہ بلوچ سرمچاروں نے بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے مند میں باغزو کے مقام پر قابض پاکستانی فوج کے چوکی سے بیس قدم کی فاصلے پر راشن پہنچانے والے گاڑی کو بم حملے کا نشانہ بنایا۔

ترجمان نے کہا کہ حملے میں پاکستانی سکیورٹی فورسز کے متعدد اہلکار ہلاک و زخمی گئے۔

ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ تنظیم کی کاروائیاں بلوچستان کے آزادی تک قابض پاکستانی فوج پر جاری رہینگے.

یہ بھی پڑھیں

فیچرز