تمپ(ہمگام نیوز)کیچ کے علاقے تمپ میں پاکستانی فورسز کے چیک پوسٹ پر حملہ جس میں جانی و مالی نقصان کی اطلاع ۔ہمگام نمائندے کے مطابق تمپ کے چیرگی ندی پر بلوچ سرمچاروں نے مشرقی اور مغربی دونوں اطرف سے قائم پاکستانی فورسز کے چیک پوسٹ پر خودکار ہتھیاروں سے حملہ کیا جس میں جانی و مالی نقصان اطلاعات۔ زرائع کے مطابق حملہ آور قابض ریاستی فورسز پر حملے کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے ہیں تاہم اب تک اس حملے کی ذمہ داری کسی بھی مسلح تنظیم نے قبول نہیں کیا ہے۔


