سه شنبه, اپریل 22, 2025
Homeخبریںکیچ : قابض پاکستانی فورسز کے ہاتھوں ایک بلوچ فرزند اغوا

کیچ : قابض پاکستانی فورسز کے ہاتھوں ایک بلوچ فرزند اغوا

کیچ( ہمگام نیوز )قابض پاکستانی فورسز نے ایک بلوچ فرزند کو جبری طور اغوا کردیا۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ دن قابض پاکستانی فورسز نے صغیر ولد بشیر کو جبری طور پر اغوا کردیا۔

مقامی زرائع کے مطابق صغیر بلیدہ کے علاقے میناز کا رہائشی بتایا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز