شنبه, اکتوبر 5, 2024
Homeخبریںکیچ قابض پاکستانی فورسز کے ہاتھوں دو بلوچ جبری لاپتہ

کیچ قابض پاکستانی فورسز کے ہاتھوں دو بلوچ جبری لاپتہ

کیچ (ہمگام نیوز) مقبوضہ بلوچستان کے علاقے گومازی میں پاکستانی فورسز نے دو افراد کو حراست میں لیکر لاپتہ کردیا ـ

تفصیلات کے مطابق کیچ کے علاقے گومازی میں گزشتہ رات قابض پاکستانی فورسز نے مقامی ڈیتھ اسکواڑ کے ہمراہ آبادی پر دھاوا بول کر خواتین و بچوں کو تشدد کا نشانہ بنایا اور گھروں میں قیمتی اشیا لوٹ لیے ، جبکہ دوران آپریشن فورسز نے دو نوجوان کو حراست میں لیکر اپنے ساتھ لے گئے جن کی شناخت صغیر ولد عبدالصمد اور طارق ولد لیاقت کے ناموں سے ہوئی ہے ـ

یہ بھی پڑھیں

فیچرز