تمپ( ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق تمپ سے لاپتہ کی کیے جانے والے ناصر علی ولد پیر محمد بازیاب ہوگئے ۔
تفصیلات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے تحصیل کیچ کے علاقے تمپ سے 2 اگست 2019 کو حکومتی اداروں نے ناصر علی ولد پیر محمد کو جبری طور پر لاپتہ کیا گیا ان کے لواحقین نے حکومتی اور غیر حکومتی اداروں سے ان کی بازیابی کی اپیل بھی کی تھی ۔
آج انکے ٹارچر سیل سے بازیاب ہو کر گھر پہنچ گئے ۔