سه شنبه, جون 17, 2025
Homeخبریںکیچ: مسلح افراد کے ہاتھوں ایک شخص اغوا

کیچ: مسلح افراد کے ہاتھوں ایک شخص اغوا

بلیدہ (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق بلیدہ میں مسلح افراد نے ایک شخص کو اغوا کر لیا.

تفصیلات کے مطابق ضلع کیچ کے علاقے بلیدہ، کوشک سے گزشتہ روز مسلح افراد نے شاہ مراد ولد دلمراد، سکنہ بلیدہ کوشک، کو اغواء کر لیا.

علاقائی ذرائع کے مطابق اغوا کاروں کا تعلق پاکستانی فورسز کے تشکیل کردہ ڈیتھ اسکواڈ سے ہے.

یہ بھی پڑھیں

فیچرز